Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، سربراہ امریکی وفد جینٹری بیچ
    اہم خبریں جنوری 29, 2025

    پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، سربراہ امریکی وفد جینٹری بیچ

    Facebook Twitter Email
    Want to invest billions of dollars in Pakistan, the head of the American delegation Gentry Beach
    ماضی میں امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی،جینٹری بیچ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارب پتی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے ۔

    جینٹری بیچ نے کہا کہ  پاکستان آکر بہت خوش محسوس کررہاہوں، پاکستان کے لوگ بہت ذہین اور محنتی ہیں، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات تاریخی ہیں، دنیا میں امن اور ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکاہے، امریکہ میں پاکستان کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوششیں کی گئی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتصادی سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں، امریکی سرمایہ کاروں کا وفد مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے پاکستان آیا ہے ، امریکہ پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، امریکی سرمایہ کار مصنوعی ذہانت، رئیل اسٹیٹ اور معدنیات، میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں ۔

    جینٹری بیچ نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ قیادت نئی امریکی قیادت کے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے، میں پاکستان میں دنیا کے بہترین لوگوں سے ملا ہوں، رچرڈ گرینیل نے ذاتی طور پر مجھے بتایا کہ "انہیں مصنوعی ذہانت کے ذریعے انٹرنیٹ پر جعلی ویڈیو کی تشہیر کے ذریعے گمراہ کیا گیا‘‘، رچرڈ گرینل پاکستان کے نظام انصاف کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔

    جینٹری بیچ نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ بہت محنتی اور شاندار امریکی صدر ہیں، ہم صدر ٹرمپ کے اقتصادی سفارت کاری کے ایجنڈے کو کامیاب بنائیں گے، پاکستانی قیادت کے ساتھ میری ملاقاتیں بہت اچھی رہیں،ماضی میں امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، بائیڈن کے دور میں امریکہ کا افغانستان سے انخلا کا طریقہ بہت غلط تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیکا ایکٹ قانون بن گیا ،اس میں ہے کیا ؟
    Next Article پارا چنار میں مزید چار بنکرز تباہ کر دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

    ستمبر 26, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال

    ستمبر 26, 2026

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.