پشاور( شوبزڈیسک۔) پشاور سنٹر سے kay 2 پہ رنگارنگ میگزین پروگرام پشاور جنکشن ھر ھفتہ رات 8 بجے براہ راست نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان زکی الرحمان ہیں پشاور جنکشن میں ھر بار کسی مقبول شخصیت کا انٹرویو دیکھایا جاتا ھے جبکہ واٹسیپ پہ ملک بھر سے موصول شدہ تصاویر بھی کے ٹو کی اسکرین پہ دیکھائ جاتا ہیں یوٹیوب سے لی گئ فنی ویڈیوز بھی پشاور جنکشن میں شامل کی جاتی ہیں اسکے علاوہ ان شخصیات کی زندگی پہ مبنی ایک خصوصی فلم رپورٹ بھی نشر کی جاتی ھے جو پشاور میں پیدا ھوہیں اور عالمی سطح پہ مقبول ہیں۔۔۔
کےٹو کا پشاور جنکشن دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

