Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر
    • پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    • کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    • بھارت کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    اہم خبریں

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Wearing masks while going out is banned in Sorab
    سوراب میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑا ایکشن متوقع ہے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع سوراب میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے اہم حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردیں ۔

    سوراب بھر میں ماسک پہن کر یا چہرہ ڈھانپ کر باہر نکلنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں ماسک پہن کر یا چہرہ ڈھانپ کر باہر نکلنے پر مکمل پابندی ہو گی جبکہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق سوراب میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بڑا ایکشن متوقع ہے، حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے محکموں نے ضلع میں مشتبہ سرگرمیوں کی نشاندہی کی ہے، جس کے بعد ضلعی حکام نے پیشگی حفاظتی اقدامات کے طور پر ان پابندیوں کا فیصلہ کیا ۔

    عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    یاد رہے کہ 30 مئی فتنتہ الہندوستان کی جانب سے سوراب میں سرکاری افسران کی رہائش عمارتوں پر حملہ کیا گیا تھا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) ریونیو ہدایت بلیدی دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    Next Article ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

    جولائی 19, 2025

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جولائی 19, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

    جولائی 19, 2025

    پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور عالمی سیاسی تھیٹر

    جولائی 19, 2025

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.