Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار
    اہم خبریں جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    Facebook Twitter Email
    West Indies ended the first day of the opening test on 194-3
    West Indies ended the first day of the opening test on 194-3
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے محتاط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے۔ بارش اور بعد ازاں خراب روشنی کے باعث پہلے دن کا کھیل مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔

    ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے صبح کے سیشن میں صرف 14.1 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ کھیل دوبارہ شروع ہونے کے بعد پاکستانی بولرز نے نپی تلی لائن اور لینتھ سے دباؤ برقرار رکھا، لیکن ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے محتاط انداز اپناتے ہوئے وکٹیں بچانے کو ترجیح دی۔

    ابتدائی سیشن میں ویسٹ انڈیز کو چند جھٹکے ضرور لگے، جہاں ٹیگنارائن چندرپال اور عامر جانگواپنی اننگز کو زیادہ دیر نہ بڑھا سکے، تاہم اس کے بعد برینڈن کنگ اور کپتان شائے ہوپ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔

    برینڈن کنگ  12 رنز بنا سکے ،کیوم  ہاج نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور دن کے اختتام تک وکٹ پر ڈٹے رہے، جبکہ شائے ہوپ نے بھی بھرپور ساتھ دیتے ہوئے اہم شراکت قائم کی۔

    پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عباس سب سے مؤثر نظر آئے۔ انہوں نے روایتی انداز میں مسلسل درست لائن اور لینتھ پر بولنگ کی اور بارش کے بعد پچ سے ملنے والی مدد کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے 2 وکٹیں لیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.