Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت 24 کروڑ پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی
    • پاکستان کی بهارت کے خلاف فتح آذربائیجان میں جشن کے طور پر منائی جا رہی ہے، عطا تارڑ
    • کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ ،انتظامیہ کا خیر مقدم
    • یومِ تکبر سے یومِ تکبیر تک
    • افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو سخت انتباہ،پاکستان میں جہاد کی اجازت نہیں
    • پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان 
    اہم خبریں

    ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان 

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Westerly winds are likely to enter the upper parts of the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان  ظاہر کردیا ہے۔

    جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم ہو گا،جبکہ اس کے برعکس ساحلی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،  جبکہ بالائی سندھ میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ظٓاہر کیاگیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی علاقوں میں دوپہر کے بعد سے گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے،   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم جبکہ جنوبی علاقے شدیدگرم رہیں گے۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی شمال مشرقی پنجاب،  خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں آندھی اور چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکنگز کپ کے فائنل میں النصر کو شکست،رونالڈو افسردہ ہو کر رو پڑے
    Next Article آخر کار میں اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں،ملالہ یوسفزئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت 24 کروڑ پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

    مئی 28, 2025

    پاکستان کی بهارت کے خلاف فتح آذربائیجان میں جشن کے طور پر منائی جا رہی ہے، عطا تارڑ

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت 24 کروڑ پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

    مئی 28, 2025

    پاکستان کی بهارت کے خلاف فتح آذربائیجان میں جشن کے طور پر منائی جا رہی ہے، عطا تارڑ

    مئی 28, 2025

    کرم کے مختلف علاقوں کے قبائل کے مابین امن معاہدہ ،انتظامیہ کا خیر مقدم

    مئی 28, 2025

    یومِ تکبر سے یومِ تکبیر تک

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.