Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آخر کار میں اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں،ملالہ یوسفزئی
    اہم خبریں جون 1, 2024

    آخر کار میں اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں،ملالہ یوسفزئی

    Facebook Twitter Email
    Finally I am revealing my hidden talents, Malala Yousafzai
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔اب ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز میں اداکاری کریں گی۔ بہت جلد ہی ملالہ یوسفزئی کو فلمی اسکرین پر ’کاؤ گرل‘ کے روپ میں اداکاری کرتے دیکھا جائے گا۔

    پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ’ایکسٹرا کریکیولر‘ نامی فلم پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ رہی ہیں، ملالہ ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کے سیزن 2 میں نظر آئیں گی۔حال ہی میں ملالہ یوسفزئی نے اپنی ویب سیریز اور اداکاری کے آغاز سے متعلق غیر ملکی میڈیا ’برٹش ووگ‘ کو خصوصی انٹرویو دیا۔ ویب سیریز میں اداکاری کرنے پر ملالہ یوسفزئی نے بتایا ہے کہ آخر کار میں اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحتیوں کو دکھا رہی ہوں۔ملالہ یوسفزئی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مجھے کبھی بھی فلمی پروجیکٹس میں آنے کی توقع نہیں تھی، اس لئے آخرکار میں اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں۔

    انٹرویو کے دوران ملالہ یوسفزئی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔یاد رہے کہ میوزیکل کامیڈی ویب سیریز ’وی آر دی لیڈی پارٹس‘ کا پہلا سیزن مئی 2021ء کو ریلیز کیا گیا تھا۔ اس ویب سیریز کی کہانی مسلم نوجوان لڑکیوں کی جدوجہد کے گرد گھومتی ہے جو کہ بہت سی مشکلات کے باوجود بھی میوزک کی دنیا میں اپنا نام کمانے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔

    Malala Yousafzai ملالہ یوسفزئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان 
    Next Article فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.