Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    • پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    • پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات
    • پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس سے پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟
    اہم خبریں اکتوبر 15, 2024

    شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس سے پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟

    Facebook Twitter Email
    What benefits can Pakistan get from the recent meeting of SCO
    Share
    Facebook Twitter Email

    شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس سے پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں۔

    شنگھائی تعاون تنظیم ایک طاقتور علاقائی فورم بن گیا ہے، جو اہم جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی اثر و رسوخ والے ممالک پر مشتمل ہے۔ 2001 میں قائم ہونے والی ایس سی او کا ابتدائی مقصد خاص طور پر وسطی ایشیا میں سیکورٹی خدشات کو دور کرنا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، اس نے اقتصادی تعاون، توانائی کے تعاون، اورانفراسٹرکچرکی ترقی پر اپنی توجہ مرکوز کر لی۔

    آج پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں سات وزرائے اعظم، ایک نائب صدر اور ایک وزیر خارجہ شامل ہیں۔ یہ پاکستان کے مضبوط علاقائی موقف اور سفارتی اثر و رسوخ کا واضح مظہر ہے۔ اقتصادی طور پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے لیے بہت بڑا موقع ہے۔
    سربراہی اجلاس سے پاکستان کو رابطہ کاری، سرمایہ کاری، تجارتی شراکت داری اور توانائی کے شعبوں میں فائدہ ملے گا۔

    پاکستان اس خطے کی بڑی معیشتوں کے درمیان تجارت کے لیے ایک اہم ٹرانزٹ حب کے طور پر اپنا کردار ادا کرکے اپنی معیشت کو بھی بہتر بنا سکتا ہے۔ 2023 میں ہندوستان میں منعقد ہونے والی SCO سربراہی کانفرنس میں انسداد دہشت گردی، اقتصادی تعاون اور موسمیاتی تبدیلی جیسے اہم شعبوں پر بات کی گئی تھی۔

    اس کاایک بڑا نتیجہ علاقائی انسداد دہشت گردی کے ڈھانچے میں بہتری لانا تھا، جو دہشت گردی، انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے انٹیلی جنس شیئرنگ اور مربوط کوششوں میں سہولت فراہم کرے۔

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اراکین کے درمیان تجارت میں حالیہ اضافے سے فائدہ اٹھانے کے لیے، پاکستان مشترکہ انفراسٹرکچر فنانسنگ کے ذریعے ٹیرف میں کمی، کسٹم کے طریقہ کار کو آسان بنانے اور رابطہ کاری بڑھانے پر زور دے سکتا ہے۔ قابل تجدید توانائی میں مشترکہ منصوبے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ آئیے اس تناظر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے کچھ نہیں بلکہ بہت کچھ اچھے کی امید رکھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
    Next Article ایس سی او کا اجلاس، علاقائی تعاون کے لیے اہم لمحہ
    Web Desk

    Related Posts

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.