Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم
    • محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    • سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    اہم خبریں

    ملک میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

    اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ملک میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت  فی تولہ 2 لاکھ 63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد ہوگیا ہے۔

    دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

     

    country gold price سونے قیمت ملک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطالبان حکومت نے خواتین پر کون سا نیا قانون نافذ کردیا؟
    Next Article پشاور:چالان پر شہری اور ٹریفک اہلکار میں جھگڑا، 2 افراد گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم

    اپریل 15, 2026

    محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم

    اپریل 15, 2026

    محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.