Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید
    • ورلڈ کپ کوارٹر فائنلز مکمل، انگلینڈ اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری
    • خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار
    • آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزيد 16 خارجی دہشت گرد ہلاک، تعداد 104 ہو گئی
    • آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
    • موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی
    • اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:چالان پر شہری اور ٹریفک اہلکار میں جھگڑا، 2 افراد گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور:چالان پر شہری اور ٹریفک اہلکار میں جھگڑا، 2 افراد گرفتار

    اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Argument between citizens and traffic officials over challan, 2 people arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک اہلکار نے شہری کا چالان کیا۔جس کی وجہ سے شہری اور ٹریفک اہلکار میں شدید لڑائی ہوگئی۔دونوں نے ایک دوسرے کو لاتوں اور مکوں سے مارا۔

    ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے گاڑی کے شیشے کالے لگانے پر شہری کا چالان کیا جس کی وجہ سے شہری اہلکاروں سے لڑپڑا۔جبکہ ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار 2 شہریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Next Article بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 افراد قتل
    Mahnoor

    Related Posts

    بونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید

    جولائی 12, 2026

    ورلڈ کپ کوارٹر فائنلز مکمل، انگلینڈ اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    جولائی 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بونیر میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے ایس آئی مسکین زادہ خان شہید

    جولائی 12, 2026

    ورلڈ کپ کوارٹر فائنلز مکمل، انگلینڈ اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے

    جولائی 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزيد 16 خارجی دہشت گرد ہلاک، تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.