Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا
    • پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
    • معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے
    • پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنرل فیض حمید کی گرفتاری کا سبب بننے والا ٹاپ سٹی کیس کیا ہے؟ تفصیل جانیئے
    اہم خبریں

    جنرل فیض حمید کی گرفتاری کا سبب بننے والا ٹاپ سٹی کیس کیا ہے؟ تفصیل جانیئے

    اگست 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What is the top city case that led to the arrest of General Faiz Hameed?
    What is the top city case that led to the arrest of General Faiz Hameed?
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنرل فیض حمید پر الزام تھا کہ اُنہوں نے اپنے بھائی کے ہمراہ اسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی پر قبضے کی پشت پناہی کی۔

    جنرل فیض حمید کے قریبی حلقوں کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے ایک خاتون کی جانب سے اُن کی زمین پر قبضے کے معاملے پر اُن کی مدد کی تھی۔

    جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید بھی ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔

    ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک نے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رُجوع کیا تھا۔ عدالت نے درخواست گزار کو وزارت دفاع سے رُجوع  کرنےکی ہدایت کی تھی۔

    جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری میجر جنرل رینک کے افسر نے کی تھی۔

    مئی 2017 میں جنرل فیض حمید کی ایما پر ٹاپ سٹی کے دفتر اور اُن کی رہائش گاہ پر آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے کارروائی تھا۔

    کنور معیز نے الزام لگایا تھا کہ کارروائی  کے دوران آئی ایس آئی اہلکار اُن کے گھر سے قیمتی اشیا اپنے ساتھ لے گئے۔

    پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے مسئلہ حل کرنے کے لیے ان سے رابطہ بھی کیا تھا۔

    جنرل فیض نے یقین دہانی کرائی تھی کہ قبضے میں لی گئی کچھ چیزیں واپس، تاہم 400 تولے سونا اور کیش واپس نہیں کیا جائے گا۔

    جنوری میں کنور معیز نے وزارت دفاع سے رجوع کیا جس پر میجر جنرل کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
    Next Article دیرآئد درست آئد، ابھی بڑے بڑے بُت گرنے والے ہیں،سیاستدانوں کا ردعمل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا

    مئی 16, 2025

    پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 16, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن بنیان مرصوص”  معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یومِ تشکر منایا گیا

    مئی 16, 2025

    پاکستان کا بھرپور جواب ،عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 16, 2025

    معرکہ حق میں بھارت کیخلاف عظیم فتح پرآج ملک بھر میں یوم تشکرمنایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت

    مئی 16, 2025

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.