Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فنکاروں کے منظور شدہ 50 کروڑ روپے بنوولمنٹ فنڈز کہاں گئے؟ سینئر فنکار امجد علی خان کا سوال
    شوبز

    فنکاروں کے منظور شدہ 50 کروڑ روپے بنوولمنٹ فنڈز کہاں گئے؟ سینئر فنکار امجد علی خان کا سوال

    فروری 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز رپورٹر) سینئر فنکار امجد علی خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دور میں فنکاروں کے لیے 50 کروڑ روپے بنوولمنٹ فنڈز کی مد میں جاری کیے گئے تھے، جو اب تک سرد خانے میں پڑے ہیں۔

    انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ رقم کہاں گئی اور فنکاروں کے ساتھ یہ ٹوپی ڈرامہ کون کھیل رہا ہے۔ موجودہ وزیراعلیٰ اور سیکرٹری کلچر سے ملاقات کرنے کی کوشش کو "جوئے شیر لانا” قرار دیتے ہوئے امجد علی خان نے کہا کہ کلچر کی ابجد سے ناواقف افراد فنکاروں اور ثقافت کو ہدف بنا کر زیادتی کر رہے ہیں۔

    انہوں نے چیف سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سے فوری مطالبہ کیا کہ فنکاروں کے منظور شدہ فنڈز کے حوالے سے فوری عملدرآمد کیا جائے۔ اس موقع پر صوبے بھر کے کئی فنکار بھی موجود تھے اور انہوں نے اس صورتحال کی پرزور مزمت کی۔

    امجد علی خان بنوولمنٹ فنڈ خیبر پختونخوا شوبز خبریں فنکاروں کے حقوق فنکاروں کے فنڈز کلچر ڈپارٹمنٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامريکي صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور فيلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ڈالر ایک پیسہ ارزان
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026

    خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو

    اپریل 4, 2026

    فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.