Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کورونا وائرس کہاں سے پھیلا ؟ وائٹ پیپر جاری
    اہم خبریں

    کورونا وائرس کہاں سے پھیلا ؟ وائٹ پیپر جاری

    مئی 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Where did the coronavirus spread from? White paper released
    چین کی مشترکہ تحقیق میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ وائرس کا کسی چینی لیبارٹری سے پھیلنے کا امکان بہت کم ہے،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چین کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق ایک بار پھر اپنے اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ اس وائرس کا آغاز امریکا سے ہونے کا امکان موجود ہے ۔

    چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے شائع کیے گئے اس وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے آغاز کے معاملے کو سیاسی رنگ دیئے رکھا ۔

    وائٹ پیپر میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور چین کی مشترکہ تحقیق میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ وائرس کا کسی چینی لیبارٹری سے پھیلنے کا امکان بہت کم ہے ۔

    وائٹ پیپر میں امریکا پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے جائز سوالات کا جواب دینے کے بجائے اندھا بہرا بننے کا ڈرامہ کر رہا ہے ۔

    چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بروقت تمام ضروری معلومات عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ شیئر کیں ،وائٹ پیپر میں مزید کہا گیا ہے کہ شواہد اس امکان کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ چین میں کورونا کے کیسز رپورٹ ہونے سے پہلے ہی یہ وائرس امریکا میں ظاہر ہوچکا تھا ۔

    چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ایک بیان کے مطابق کورونا پھیلنے کی حقیقت کا پتا لگانے کے اگلے مرحلے میں امریکا پر نظر رکھنابہت ضروری ہے ،یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا جب گزشتہ ماہ امریکی حکومت نے ایک ویب سائٹ لانچ کی جس میں کہا گیا کہ چینی شہر ووہان میں کسی لیب میں ہونے والا واقعہ عالمی وبا کا سب سے ممکنہ سبب ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارسلونا میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف اوورسیز پاکستانیوں کا بھرپور مظاہرہ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی
    Next Article واہگہ بارڈر پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے کھلا رہے گا، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.