پشاور(حسن علی شاہ) معروف فلمی اداکارہ اور اسٹیج رقاصہ جو ھمیشہ متنازعہ بنی رھیں ماضی میں عابد باکسر سے شادی جھگڑے اور طلاق کی خبریں اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنے رھے۔ اب گزشتہ روز نرگس کے مبینہ شوہر ایک پولیس انسپکٹر کی نرگس کے ساتھ مارپیٹ اور بدترین تشدد کی خبریں سامنے آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر مذکورہ رقاصہ سوشل میڈیا پہ وائرل ھورھی ہیں ۔۔
جمعہ, مئی 9, 2025
بریکنگ نیوز
- بھارت کی سائبر دہشتگردی پر پاکستانی ہیکرز کا جوابی وار، چار بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک
- ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
- بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
- سائبر جنگ: ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
- لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
- بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
- لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، کئی چیک پوسٹیں تباہ
- مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں