Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر انتظام یوتھ کنونشن کا انعقاد
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر انتظام یوتھ کنونشن کا انعقاد

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Youth convention organized by Pakistan Army in South Waziristan
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر انتظام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے

     جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کےزیرانتظام یوتھ کنونشن کاانعقاد کیا گیا ہے،کنونشن میں جنوبی وزیرستان سے بڑی تعداد میں نوجوانوں بالخصوص خواتین نے شرکت کی ہے۔کنونشن میں قیام پاکستان کےلیےدی گئی قربانیوں،نظریہ پاکستان کی اہمیت اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کےکردارکی اہمیت پر زور دیاگیا،پاک فوج کی جانب سےجنوبی وزیرستان میں کیےجانےوالےاقدامات بالخصوص قدرتی وسائل،زرعی ترقی اور موبائل سروس کی بہتری کےلیےکی گئی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

    تقریب میں آئی جی ایف سی خیبرپختونخواہ ساؤتھ،سول و عسکری حکام بشمول خواتین کی کثیرتعداد نے شرکت کی،اس عزم کا نوجوانوں نے اظہار کیا کہ ریاست کا ساتھ دیتےہوئے وزیرستان کےنوجوان بھی انشاء اللّٰہ پاکستان کی ترقی میں اپنابھرپور حصہ ڈالیں گے۔وہ علاقے جدھر کبھی دہشت گردوں کا راج تھا،آج نوجوانوں کی تعلیم سے منسلک سرگرمیوں کی وجہ سے پہچانا جا رہا ہے۔

    Youth convention یوتھ کنونشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک ہزار ڈھانچےاجتماعی قبر سےدریافت،ماہرین حیران رہ گئے
    Next Article ایف آئی اے:بلوچستان میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.