Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اعظم خان نگران وزیراعلیٰ کے پی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں جنوری 21, 2023

    اعظم خان نگران وزیراعلیٰ کے پی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔ اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کے وفد نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مذاکرات میں اعظم خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تعینات کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کی ایڈوائس پر 18 جنوری کو اسمبلی تحلیل کی گئی تھی، محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کی۔

    گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان اور  اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعلٰی کے لیے  اعظم خان کے نام متفق ہوئے، محمود خان اور اکرم درانی نےاعظم خان کی بطور نگران وزیراعلی تقرری کے لیے خط لکھا، گورنرخیبرپختونخوا نے آرٹیکل 224 کی شق 1 اے کے تحت اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ تعینات کیا۔

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور
    Next Article الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس طلب کر لیا
    Web Desk

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.