Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    • سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی حکومت کے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے
    اہم خبریں

    امریکی حکومت کے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے

    نومبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: امریکی حکومت پاکستان سے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کےلیے پاکستان کی نگران حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ان افغان باشندوں کے تحفظ کےلیے ہاٹ لائن قائم کرنے کے علاوہ شناخت کے لیے خطوط بھی جاری کردیے ہیں۔

    یہ وہ لوگ ہیں جو کابل میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے سے کچھ قبل یا بعد افغانستان چھوڑ کر پناہ کےلیے پاکستان منتقل ہوگئے تھے۔ امریکی حکام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو سب سے زیادہ تشو یش خطرات میں گھرے افراد کی سلامتی کے حوالے سے ہے  جو امریکا منتقلی کے خواہش مند بھی ہیں، ان کی سلامتی اور دوبارہ بحالی پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے۔

    امریکی سفارت خانے کے تر جمان جوناتھن نے بھیجے گئے ایک سوال نامے کے جواب میں کہا کہ پاکستان کی حکومت افغان پناہ گزینوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر عمل کررہی ہے جن کے پاس پاکستان مین رہنے کا قانونی جواز نہیں ہے۔

    تاہم ڈیڈ لائن کے خاتمے سے کچھ قبل اور بعد میں امریکی سفیر بلوم نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے رابطے کیے۔

    امریکی تخمینے کے مطابق 25ہزار افغان باشندے امریکی امیگریشن اور وہاں دوبارہ بحالی کے مستحق ہیں، ان میں مختلف کیٹیگری کے لوگ شامل ہیں، ان میں پناہ کے طالب امریکی جبری اور ان کے خاندان بھی شامل ہیں جب کہ اس حوالے سے پاکستان کو حکومت سے ایک فہرست بھی شیئر کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا
    Next Article اب پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
    Web Desk

    Related Posts

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.