اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا۔ کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت اور دائرہ اختیار سے متعلق درخواستیں مسترد کردی تھیں۔
بدھ, جون 4, 2025
بریکنگ نیوز
- ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
- بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
- شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
- ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
- سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
- وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
- ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
- بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا