Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حج آپریشنز کے دواؤں اورخوراک کےٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف، سابق ڈی جی کے خلاف تحقیقات شروع
    اہم خبریں مئی 29, 2023

    حج آپریشنز کے دواؤں اورخوراک کےٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف، سابق ڈی جی کے خلاف تحقیقات شروع

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حج آپریشنز کے دوران سعودی عرب میں دواؤں اورخوراک کےٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہو ہے ۔جس پرسابق ڈائریکٹرجنرل حج ساجدمنظوراسدی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمذہبی امورطلحہ محمود کا کہنا ہے ساجدمنظوراسدی کیخلاف شکایات موصول ہوئی اورکچھ شواہد بھی ملےہیں، تحقیقات میں ساجد منظوراسدی کیخلاف کرپشن ثابت ہوئی تو معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کردیا جائے گا ۔  فریضہ حج کے دوران اور بعد میں حج سے متعلق آڈٹ کیاجائے گا،کوئی بھی آفیسر یا ملازم کرپشن میں ملوث پایا تو کوئی معافی نہیں ملےگی۔ طلحہ محمود نے واضح کیا کہ معاونین حج نےحاجیوں کی خدمت میں کوتاہی کی توڈی پورٹ کردیا جائے گا اور حج اخراجات بھی انہی سے لیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت ڈٹ گئی، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
    Next Article 9 مئی کے واقعات میں کن افراد کو معافی ملے گی؟
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.