Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام کو یومِ آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
    اہم خبریں

    عوام کو یومِ آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Oil prices decreased
    Oil prices decreased
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، وزیراعظم شہبازشریف نے یوم آزادی پر قوم کو تحفہ دے دیا۔

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لٹر  کمی کی گئی ہے۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 6.70 روپے کی کمی کردی گئی۔

    قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 07 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

    واضح رہے کہ وفاقی حکومت ہر ماہ کی 15 تاریخ اور یکم  تاریخ سے ایک روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتی ہے ۔

    تاہم یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی سے پریشان عوام کو تحفہ دیتے ہوئے 2 روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

    اب یوم آزادی کی خوشیوں میں عوام 2 روز قبل ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھرپور فائدہ اٹھاسکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ،4 سیکیورٹی اہلکار شہید،27 زخمی
    Next Article وزیراعظم کا قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز اور15 کروڑ روپے انعام کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.