Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ،4 سیکیورٹی اہلکار شہید،27 زخمی
    اہم خبریں اگست 13, 2024

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ،4 سیکیورٹی اہلکار شہید،27 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack in South Waziristan
    4 security personnel martyred and 27 injured in terrorist attack in South Waziristan
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین کے علاقے مما خیل   میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں  4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 27  زخمی ہوئے ہیں ۔

    ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  شہید ہونے والوں کی شناخت حوالدار ناصر، نائیک راشد، نائیک عرفان اور سپاہی عثمان کے نام سے ہوئی ہے  ۔

    ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے  کہ حملہ گزشتہ  رات  ہوا اوردہشتگردوں نے  عمارت میں گھسنے کی کوشش کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    Next Article عوام کو یومِ آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.