Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی نیٹ ورک کے وائس چئرمین ائرمارشل (ریٹائرڈ) راجہ شاہد حامد انتقال کر گئے
    اہم خبریں

    خیبر ٹی وی نیٹ ورک کے وائس چئرمین ائرمارشل (ریٹائرڈ) راجہ شاہد حامد انتقال کر گئے

    جون 28, 2023Updated:جون 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد: خیبر ٹی وی نیٹ ورک کے وائس چئرمین ائرمارشل (ریٹائرڈ) راجہ شاہد حامد انتقال کر گئے۔ ائر مارشل شاہد حامد خیبر نیٹ ورک کے چئیرمین بریگیڈئر (ریٹائرڈ) منصور حامد راجہ کے چھوٹے بھائی جبکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کامران حامد راجہ اور چیف آپریٹنگ آفیسر جواد حامد راجہ کے بڑے بھائی تھے۔
    ائرمارشل (ریٹائرڈ) شاہد حامد راجہ نے چالیس برس تک پاکستان ائر فورس میں خدمات سرانجام دیں۔ ائر فورس میں رہتے ہوئے وہ تحقیقی شعبوں سے بھی وابستہ رہے۔ ائرمارشل شاہد حامد پاکستان ائر فورس میں شاندار کیرئیر  کے حامل رہے ہیں۔ ائر فورس میں انہوں نے کئی کلیدی عہدوں پر کام کیا۔ وہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چئرمین رہے جبکہ وہ  آلٹرنیو انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ کے بھی سربراہ رہے جہاں ان کے کریڈٹ پر کئی شاندار کارنامے ہیں۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ائر مارشل(ریٹائرڈ) شاہد حامد راجہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل سے نوازا۔ 2018 میں ورلڈ ونڈ انرجی کانفرنس میں ورلڈ ونڈ انرجی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ 
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹ خیلہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
    Next Article تحریک انصاف کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
    Web Desk

    Related Posts

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.