Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    • افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    • ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    • مقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، غیر سرکاری نتائج
    • ریاستی اداروں کے خلاف سنگین الزامات کے کیس میں اہم پیشرفت،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرنے کا حکم
    • سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دفاعی چیمپئن فرانس ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    اہم خبریں

    دفاعی چیمپئن فرانس ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 15, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر اس کا فائنل میں پہنچنےکا خواب چکنا چور کردیا۔ فرانس نےسیمی فائنل میں مراکش کو دو صفر سے ہرا دیا۔

    البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کی ٹیم نے پانچویں منٹ میں ہی برتری حاصل کرلی، یہ گول ہرنانڈس نے اسکور کیا، اس گول کے بعد مراکش کی ٹیم نے حریف ٹیم پر حملے بڑھائے مگر اُن کے کھلاڑی اسکور نہ کرسکے ، وقفے تک مقابلہ ایک صفر تھا۔

     دوسرے ہاف میں مراکش نے حکمت عملی تبدیلی کی اور اٹیکنگ گیم کھیلا ، گول کرنے کے متعدد مواقع ملنے کے باوجود وہ خسارہ پورا نہ کرسکے ، اسی اثنا میں 79ویں منٹ میں کولو موآنی نے گول کرکے فرانس کی برتری دو صفر کردی۔  مراکش نے آخری چند منٹوں میں تابڑ توڑ حملے کیے مگر ناکام رہے اور میچ دوصفر سے فرانس کی جیت پر ختم ہوا۔

    سیمی فائنل دیکھنے کے لیے فرانسیسی صدر بھی میدان میں موجود تھے،فتح پر پیرس سمیت فرانس بھر میں جشن شروع ہوگیا۔  دوسری جانب  ٹیم کی شکست پر مراکش کے مداحوں کے دل ٹوٹ گئے،دارالحکومت کاسا بلانکا میں لڑکیاں پھوٹ پھوٹ کے روپڑیں۔

    واضح رہے کہ فرانس چوتھی بار فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا ہے، فرانس 1998 اور 2018 میں ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرچکا ہے۔   فٹبال ورلڈکپ کا فائنل اتوارکو دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا سیمی فائنل: کروشیا کو شکست دیکر ارجنٹائن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    Next Article 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے: عمران خان
    Web Desk

    Related Posts

    افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج

    جون 9, 2026

    ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق

    جون 8, 2026

    مقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم

    جون 9, 2026

    افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج

    جون 9, 2026

    ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق

    جون 8, 2026

    مقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب

    جون 8, 2026

    گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، غیر سرکاری نتائج

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.