Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ، ٹی ٹی پی کا سرکردہ دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں نومبر 10, 2022

    سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ، ٹی ٹی پی کا سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ، ٹی ٹی پی کا سرکردہ دہشتگرد ہلاک
    سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ، ٹی ٹی پی کا سرکردہ دہشتگرد ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور(گل حیان) سی ٹی ڈی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے اہم دہشت گرد عبید عرف محمود کو ٹھکانے لگا دیا۔ دہشتگرد کے سر کی قیمت50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
    محکمہ انسداد دہسشت گردی (سی ٹی ڈی) مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ۔ اس دوران تحریک طالبان پاکستان کے ایک اہم دہشت گرد کو گھیرے میں لے لیا۔ جس نے اچانک چھاپہ مار ٹیموں پر فائرنگ کردی۔
    ٹیموں نے اپنے حفاظت اور دہشت گرد کی گرفتاری کے لیے جوابی فائرنگ کی۔ جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ ہلاک دہشتگرد کی شناحت عبید عرف محمود ولد عارف ساکن متہ کاٹلنگ کے نام سے ہوئی۔
    مذکورہ دہشت گرد عبید نے کچھ دن قبل اسپشل برانچ کے سب انسپکٹر فرید خان کو اپنے گھر کے سامنے شہید کیا تھا۔ عبید نامی دہشت گرد دیگر کئی دہشت گردی کے مقد مات میں سی ٹی ڈی اور لوکل پولیس کو مطلوب تھا۔
    ہلاک شدہ دہشت گرد کے قبضے سے ایک کلاشنکوف مع بنڈل وئیر اور 90 عدد کارتوس۔ ایک پستول نائن ایم ایم مع 45 عدد کارتوس۔  3 عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے۔ صوبائی حکومت نے ہلاک شدہ دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر پاکستان سے قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق احمدغنی کی ملاقات
    Next Article صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.