Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیب خیبرپختونخوا نے مراد سعید کے خلاف گھیرا تنگ کردیا
    اہم خبریں مئی 13, 2023

    نیب خیبرپختونخوا نے مراد سعید کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ،لائیو اسٹاک اور محکمہ ایریگیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

    مختلف محکموں کو لکھے گئے خطوط میں نیب حکام کا مؤقف ہے کہ مراد سعید کے خلاف رشوت، غیر قانونی تقرریوں سمیت دیگر شکایات ہیں۔ نیب نے متعلقہ محمکوں سے مبینہ غیر قانونی تقرریوں سے متعلق معلومات مانگ لی۔

    خط کے متن کے مطابق مراد سعید نے مبینہ طور پر فرنٹ مین حمید اور فضل مولا کے ذریعے پیسوں سے پراپرٹی خریدی۔ سیکریٹری ایریگیشن سے باغ ڈیری سوات ایریگیشن چینل میں مبینہ کرپشن سے متعلق معلومات طلب کیں۔ باغ ڈیری پروجیکٹ تخمینہ، جاری فنڈ اور پروجیکٹ ایسٹیمیٹ طلب کرلیا گیا۔

    دوسری جانب سوات پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مراد سعید،سابق وزیراعلی محمود خان اور دیگرکارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے تاہم مراد سعید اور محمود خان گھر پر موجود نہیں تھے۔ محمود خان کے گھر سےان کےبھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی بلوچستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار اور ایک شہری شہید
    Next Article پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
    Web Desk

    Related Posts

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.