Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    • سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    • وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
    • بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر خارجہ کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ
    اہم خبریں

    وزیر خارجہ کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کا جائزہ

    دسمبر 9, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیر خارجہ کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات
    وزیر خارجہ کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات۔ دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
    دورہ سنگاپور کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤوں نے پاکستان اور سنگاپور کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزراء خارجہ نے ایشیا پیسفک میں آسیان کے زیرقیادت عمل کے لئے حمایت کا اظہار بھی کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا کے دورے کے بعد گزشتہ رات سنگاپور پہنچے تھے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق کی خیبرپختونخواہ کے ایک کھرب بیس ارب روپے کی ادائیگیاں نہ کئے جانے کا انکشاف
    Next Article ثناء اللہ نوتیزئی کے قتل کیخلاف احتجاج، بند ہونیوالی پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بحال
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025

    ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

    جون 3, 2025

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.