اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سنگاپور کے ہم منصب ڈاکٹر ویون بالا کرشنن سے ملاقات۔ دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
دورہ سنگاپور کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤوں نے پاکستان اور سنگاپور کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزراء خارجہ نے ایشیا پیسفک میں آسیان کے زیرقیادت عمل کے لئے حمایت کا اظہار بھی کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا کے دورے کے بعد گزشتہ رات سنگاپور پہنچے تھے
ہفتہ, جولائی 12, 2025
بریکنگ نیوز
- بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
- خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
- وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
- کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
- سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
- بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
- پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
- ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ