Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پرویز الہٰی وزیراعلیٰ نہیں رہے, پنجاب کابینہ تحلیل کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    پرویز الہٰی وزیراعلیٰ نہیں رہے, پنجاب کابینہ تحلیل کر دی گئی،نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 23, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یقین ہے وزیراعلیٰ کو اراکین اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں،اس نوٹی فکیشن کےبعد پنجاب کابینہ ختم ہوگئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے گورنر پنجاب کے حکم کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح پی ٹی آئی اور ق لیگ کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔

    گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پنجاب کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا۔ سیکرٹری پنجاب کابینہ کی جانب سے کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‘وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پرویزالٰہی اور صوبائی کابینہ فرائض سر انجام دیتے رہیں گے’۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے، وزیراعظم نے منظوری دیدی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی: پرویز الٰہی نے گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.