Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
    • معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی کے 70 کیلئَے شیڈول جاری، حتمی فہرست 12 جنوری کو آویزاں ہوگی
    اہم خبریں

    پی کے 70 کیلئَے شیڈول جاری، حتمی فہرست 12 جنوری کو آویزاں ہوگی

    دسمبر 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی کے 70 کیلئَے شیڈول جاری، حتمی فہرست 12 جنوری کو آویزاں ہوگی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع جمرود میں بھِی انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی دیکھی جا رہی ہے۔
    ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر پی کے 70 عامر زیب خان کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کاغزات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرنے کی تاریخ 20 سے 22 دسمبر جبکہ امیدوران کی لسٹ 23 دسمبر کو آویزاں کی جائے گی۔
    ذرائع کے مطابق 24 تا 30 دسمبر جمع کرائے گئے کاغذات کی سکروٹنی کی جائے گی جبکہ 3 فروری ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے پر اعتراض کیلئَ مقرر ہے۔
    آر اوز کی جانب سے پی کے 70 کیلئے جاری شیڈول کے مطابق 10 جنوری کو الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کا دن ہوگا ، 12 جنوری کو حتمی لسٹ آویزاں کی جائے گی۔ 8 فروری کو انتخابات کا دن ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات 2024: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کیا ہے، تفصیلات جاری
    Next Article بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025

    معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025

    معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جولائی 30, 2025

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.