Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مختلف علاقوں میں بجلی بند رہےگی۔پیسکو

پشاور۔ضروری مرمت کی وجہ سے132کےوی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سےبجلی کی فراہمی8،10،11 اور15،17جولائی صبح 8بجے سے دوپہر2بجےتک بندرہےگی جسکی وجہ سےگیارہ کےوی اسلامیہ کالج،تہکال،کےٹی ایچ،کمرشل2،یونیورسٹی ٹاؤن فیڈرزکےصارفین متاثرہوں گے،132کےوی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سےبجلی کی فراہمی6،8،10 اور13جولائی صبح 8بجےسےدوپہر2بجےتک بندرہےگی جس کی وجہ سےگیارہ کےوی بشیرآباد1،شاہی باغ2،بشیرآباد2،نشاط اورشاہی باغ 2 فیڈرزکےصارفین متاثرہوں گے،132کےوی پشاوریونیورسٹی گرڈسٹیشن سےبجلی کی فراہمی6جولائی صبح 8بجےسےدوپہر2بجےتک بندرہےگی جسکی وجہ سےگیارہ کےوی انجینئرنگ،ایگریکلچر

یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن،ملاکنڈھیر،گل آباد اورریگی فیڈرزکےصارفین متاثرہوں گے،132 کےوی حیات آبادگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6،9،11،13،16 جولائی صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی

جس کی وجہ سے گیارہ کےوی حیات آباد6،7،8،9 ،10،11،12،ڈین ہائٹس،شوکت خانم،حیات آباد سرجیکل،گرین وڈ،فرانٹیرسرامیکس،سیل وڈ،خیبر1،2، فیڈرز کےصارفین متاثرہوںگے،220 کے وی مردان گرڈ سےبجلی کی فراہمی 8،10،15 اور17جولائی صبح 8بجےسے دوپہر2 بجے تک بندرہےگی جسکی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 2،بنک روڈ،عیدگاہ،شیخ ملتون،بغدادہ،بغدادہ نیو،مال روڈ،پاکستان پی آرسی،ایم ایم سی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

132 کے وی مینگورہ گرڈسےبجلی کی فراہمی7،9،11،13 اور15جولائی صبح 7بجےسےدوپہر1 بجےتک بندرہےگی جسکی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار،مینگورہ 1،2،3،4،سیدوشریف،ملم جبہ،سیدوہسپتال،کبل1،2،3،4فیڈرزکےصارفین متاثرہوں گے،132 کے وی ایبٹ آباد مری روڈ گرڈ سےبجلی کی فراہمی6 اور7جولائی صبح8بجے سے دوپہر2بجےتک بندرہےگی جسکی وجہ سےگیارہ کےوی نواں شہر،ایس ڈی اے،ٹھنڈیانی،چوناکرش فیڈرزکےصارفین متاثرہوں گے،132کےوی ہری پورگرڈسےبجلی کی فراہمی7جولائی صبح8.30بجےسےشام 7.30بجےتک بندرہےگی جسکی وجہ سے132کےوی حطارگرڈسےمنسلک گیارہ کےوی فیڈرزپربوقت ضرورت اضافی لوڈمینجمنٹ کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.