اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی۔ جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے بات کی۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔
عارف علوی نے دوستوں سے گفتگو میں کہا کہ میرے پاس وزیراعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ لہٰذا مملکت کے معاملات میں کبھی رخنہ نہیں ڈالا۔
پیر, دسمبر 29, 2025
بریکنگ نیوز
- قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
- انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
- کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
- ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
- کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
- سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
- اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
- اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا

