Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں افغان باشندوں کی ایک اور دہشت گردی، میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    افغانستان دسمبر 5, 2023

    اسلام آباد میں افغان باشندوں کی ایک اور دہشت گردی، میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا جبکہ کار میں سوار بیٹی فائرنگ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔

    ملزمان دوہرے قتل کی سنگین واردات کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں جنکی گرفتاری کے لئے پورے علاقہ میں پولیس ٹیمیں سرچ کر رہی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق انجینئیر محمدعاصم لانگ اپنی اہلیہ ردائے نور اور کمسن بیٹی سبرینہ کے ساتھ گھر پہنچے تھے کہ انہیں پڑوسی افغان باشندے شریف اللہ اوراسماعیل نے راستہ نہ دیا جس پر ان کے درمیان تکرار ہوئی۔ تکرار کے دوران دونوں افغان شہریوں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ انکی کمسن بیٹی سبرینہ فائرنگ سےمعجزانہ طور پر بچ گئی۔

    دوسری جانب سی سی پی او ڈاکٹراکبر ناصر خان نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے ملزمان کی گرفتاری کے کئے تین الگ الگ پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ بارہ کہو عاشق خان نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں اوربہت جلد دونوں ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: ورسک روڈ پر بینک اور اسکول کے قریب دھماکہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی
    Next Article حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بری خبر
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.