Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار نہ کرتا، عمران خان
    خاص خبریں نومبر 10, 2022

    اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار نہ کرتا، عمران خان

    Facebook Twitter Email
    اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار نہ کرتا، عمران خان
    اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار نہ کرتا، عمران خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ای وی ایم کی اس لیے مخالفت کی۔ کہ انہیں معلوم تھا کہ میں جیت جاؤں گا۔ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار کیوں کرتا؟
    عمران خان نے لاہور زمان پارک میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کی۔ عمران خان نے لانگ مارچ اور ملکی سیاسی حالات سمیت اپنی زندگی سے لاحق خطرات اور حملے کے حوالے سے آگاہ کیا۔
    عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے ای وی ایم کی اس لیے مخالفت کی کہ انہیں معلوم تھا کہ میں جیت جاؤں گا۔ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی مدد چاہئیے ہوتی تو ای وی ایم پر انحصار کیوں کرتا؟۔ ای وی ایم کے بغیر بھی انتخاب ہوتے ہیں تو انشاءاللہ ہم جیتیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ تاکہ ایک جیسا ماحول دینے کا تاثر دیا جا سکے۔ جو ڈگی میں چھپ کر ملتا ہے اس سے کیا مذکرات ہوں گے؟۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ جس قدر عوام ہمارے ساتھ ہے انشاء اللہ دو تہائی اکثریت ہمیں ملے گی۔ ہماری مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اور اسی خوف سے  یہ لوگ انتخابات نہیں کرارہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی ورکرز کا موٹروے پر احتجاج، اسلام آباد جانیوالے راستے بند
    Next Article قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.