اسلام آباد: افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نےوزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ہے۔افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کاپرتپاک استقبال کیاگیا،انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نےافغان صدرسےکابینہ ارکان کاتعارف کرایا،بعدازاں وزیراعظم عمران خان اورافغان صدر کےدرمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔