Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خواہش تھی صدر، چیف الیکشن کمشنر اور میں انتخابات کی متفقہ تاریخ دیتے: گورنرکے پی
    اہم خبریں مارچ 4, 2023

    خواہش تھی صدر، چیف الیکشن کمشنر اور میں انتخابات کی متفقہ تاریخ دیتے: گورنرکے پی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر  خیبر پختونخوا (کے پی) غلام علی کا کہنا ہے کہ  صدر   نے خود ہی پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا، خواہش تھی کہ  صدر، چیف الیکشن کمشنر  اور میں متفقہ تاریخ دیتے۔ ایک بیان میں گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ صدر مملکت، چیف الیکشن کمشنر اور میں ایک متفقہ تاریخ دیتے۔

    گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ  صدرعارف علوی سے رابطہ بھی کیا تھا، صدر نے خود ہی پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، مجوزہ تاریخ میں دوں گا، عدالتی فیصلے کے تناظر میں جو بھی دستیاب تاریخ ہوگی الیکشن کرادیں گے۔

    انہوں نے مزیدکہا کہ پرنسپل سیکرٹری کے نام الیکشن کمیشن کا لیٹر  رات 8 بجے موصول ہوا، سیکرٹری چھٹی پر ہے، پیرکے روز  آ کر خود خط کھولےگا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے 25 فیصد کی اضافہ شدہ جی ایس ٹی شرحوں کی فہرست میں مزید اشیاء شامل کردیں
    Next Article پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.