Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا
    • پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب
    • افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا
    • وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
    • ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
    • ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    • جے ڈی وینس کچھ دیر بعد واشنگٹن ڈی سی سے پاکستان روانہ ہوں گے، سفارتی ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار
    اہم خبریں

    زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار

    مئی 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگردوں کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں میں سے4 عسکری ٹاور اور 2کورکمانڈرہاؤس حملے میں ملوث تھے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق  گرفتار دہشتگردوں کی تعداد اب 14 ہوگئی ہے۔

    اس سے قبل گزشتہ روز ایس ایس پی جاوید حسن نے بتایا تھا کہ زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا مصدقہ اطلاعات تھیں کہ 30 سے 40 لوگ زمان پارک کے اندر موجود ہیں، 8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جو نہر کے راستے فرار کی کوشش کر رہے تھے۔

    نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے تصدیق کی تھی کہ زمان پارک سے نکل کر نہر کے راستے فرار ہوتے پکڑے جانے والے 8 افراد کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانے والی مہلت ختم,پولیس الرٹ
    Next Article پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
    Web Desk

    Related Posts

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.