شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میتیں اور زخمیوں کو میران شاہ اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کے اطراف مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔
جمعہ, اپریل 18, 2025
بریکنگ نیوز
- حاجیوں کیلئے سعودی عرب میں بہترین رہائش کے انتظامات کیے گئے ہیں،وزیر مذہبی امور
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا میں کابل اور ذیلی دریاؤں میں شدید سیلاب کا امکان
- افغان طالبان پر امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافات
- شمالی وزیرستان میں سابق صوبائی وزیر کے حجرے پر حملہ
- ہمیں آپس کے تمام اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
- ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
- روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا،تمام پابندیاں بھی معطل