لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔
عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو7 روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
منگل, نومبر 12, 2024
بریکنگ نیوز
- تخت بھائی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی محمد خان شہید
- موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ٹریلین ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
- استور: باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے،اعلاميه جاري
- چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت! پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
- چارسدہ، خواتین کا سوئی گیس کے کم پریشر اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
- میرے شو میں اگر کوئی ھینڈسم نوجوان آتا ھے تو اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ ضرور کرتی ھوں۔۔ نجیبہ فیض
- کوھاٹ کی فن مٹی کا ایک گوھر نایاب سینئر اداکار ۔۔رحیم شاہ