Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک
    خیبرپختونخوا دسمبر 27, 2025

    لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Police operation in Lakki Marwat, 6 terrorists killed
    لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانا سرائے نورنگ کے علاقے تختی خیل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا

    پولیس کے مطابق یہ آپریشن آر پی او بنوں سجاد خان اور ڈی پی او نذیر خان کی نگرانی میں کیا گیا،  ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈرنصرت اللہ بھی شامل ہے ،

    نصرت اللہ کے سر کی قیمت 25 لاکھ مقرر تھی ۔نصرت اللہ پولیس کو 28 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا،

    دہشت گرد جدید اور بھاری ہتھیاروں سے مسلح تھے ،تاہم، پولیس کی بھرپور کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہیں ،

    پولیس کی جانب سے پورے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں، ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ منظور
    Next Article توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.