Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میڈیکل کالجز میں داخلہ کے امیدواروں کے لئے خوشخبری
    اہم خبریں

    میڈیکل کالجز میں داخلہ کے امیدواروں کے لئے خوشخبری

    نومبر 12, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ ٖفیس میں شریک ہونے والے طلبا کی فیس میں 5 ہزار روپے کی کمی کردی ہے۔  صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ رقم 6 ہزار روپے وصول کئے تھے،ہر امیدوار کو پانچ ہزار روپے واپس کر دئیے جائیں گے۔ صوبائی کے مطابق خیبرپختونخوا میڈیکل یونیورسٹی کے ذریعے بقیہ رقم امیدوار کو واپس کر دی جائے گی،خیبرپختونخوا میں 13 نومبر کو میڈیکل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ منعقد ہو رہا ہے۔

    میڈیکل کالجز کیلئے ہونے والے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 46 ہزار طلبہ ٹیسٹ دے رہے ہیں،خیبرپختونخوا میں ایٹا کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ 7 مقامات پر لیا جائے گاجن میں 28 ہزار سے زیادہ طلبہ پشاور میں منعقد ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہونگے۔ کامران بنگش کے مطابق میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ کا دورانیہ 210 منٹس پر مشتمل ہوگا،ٹیسٹ دینے والے امیدوار کا پیپر 200 ایم سی کیوز پر مشتمل ہوگا،امیدوار کو کاربن کاپی کے بجائے اوریجنل آنسر شیٹ کی سکین کاپی مہیا کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسب سے سینیئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا: حکومت کا اہم فیصلہ
    Next Article پی ٹی آئی کا مرضی کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.