Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئیں
    افغانستان

    وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئیں

    نومبر 29, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئیں
    وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئیں
    Share
    Facebook Twitter Email

     

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل پہنچ گئی ہیں۔

     ہوائی اڈے پر افغانستان کے نائب وزیر برائے معیشت عبدالطیف نظاری اور کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے سربراہ عبیدالرحمن نظامانی نے ان کا استقبال کیا۔  وہ افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے سیاسی مشاورت کریں گی۔
    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں  افغان عبوری حکومت سے دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عوامی روابط اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی
    Next Article کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ، پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط

    جولائی 16, 2025

    افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط

    جولائی 16, 2025

    افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.