Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے ائرمارشل (ریٹائرڈ) شاہد حامد راجہ کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل
    خاص خبریں اکتوبر 19, 2022

    پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے ائرمارشل (ریٹائرڈ) شاہد حامد راجہ کے لیے لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ائر مارشل(ریٹائرڈ) شاہد حامد راجہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل سے نوازا  دیا۔

    تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ائر مارشل شاہد حامد کو ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں  خدمات انجام دینے پرلائف ٹائم اچیومنٹ میڈل عطا کیا گیا۔ انہیں یہ میڈل صدر مملکت عارف علوی نے پہنایا۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہ پاکستان کے پاس انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں  بے پناہ ٹیلنٹ  موجود ہے جس سے  فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک کامیاب اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشش کرنی چاہیئے۔ 

    ائرمارشل شاہد حامد پاکستان ائر فورس میں شاندار کیرئیر  کے حامل رہے ہیں۔ ائر فورس میں انہوں نے کئی کلیدی عہدوں پر کام کیا۔ وہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چئرمین رہے جبکہ وہ  آلٹرنیو انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ کے بھی سربراہ رہے جہاں ان کے کریڈٹ پر کئی شاندار کارنامے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا: فواد چوہدری
    Next Article بھارت روس سے سستا تیل لے سکتا ہے تو ہم بھی لے سکتے ہیں، وزیرخزانہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.