Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آواران میں دھماکہ، ایک دکان دار جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی
    اہم خبریں دسمبر 10, 2022

    آواران میں دھماکہ، ایک دکان دار جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی

    Facebook Twitter Email
    آواران میں دھماکہ، ایک دکان دار جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی
    آواران میں دھماکہ، ایک دکان دار جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران کے مرکزی بازار میں زوردار دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکے سے ایک دکان دار جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی ہوگئے۔
    آواران کے علاقے کولواہ کے شاپنگ سنٹر میں ایک دکان میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ جاں بحق شخص دکان دار تھا۔ جس کی شناخت ناصر علی ولد محمد ہاشم کے نام سے ہوئی۔ اس کے بھائی آصف ولد محمد ہاشم سمیت7 افراد زخمی ہیں۔

    آزاد ذرائع کے مطابق آواران میں دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف نے قبول  کی ہے۔ تاہم سیکیورٹی حکام کی جانب سے اس ضمن میں کوئی باقاعدہ بیان سامنے نہیں آیا۔
    وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کے واقعے میں ایک دکاندار کی شہادت اور بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشت گردوں نے معصوم بچوں او ر خاتون سمیت دیگر شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیلی میل کی معافی ہماری بے گناہی کا ثبوت ہے، نواز شریف
    Next Article سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحب زادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.