Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانےاورچلانےوالےدونوں کردار سند یافتہ جھوٹےہیں،فردوس عاشق 

سیالکوٹ۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےاطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہاہےکہ آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانےاورچلانے والے دونوں کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں۔

انہوں نےکہاکہ آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانےاورچلانےوالےدونوں کردارسند یافتہ جھوٹے ہیں۔ایک قاتل اورغنڈہ گینگ کاسربراہ جبکہ دوسری کیلبری فونٹ کی معروف جعلساز ہے،یہ وہ کردارہےجو بےنامی دار ہے۔

سرکاری خزانےکو مال غنیمت سمجھ کرلوٹنےاورعوام کےوسائل پرڈاکہ ڈالنےوالوں سےمال مسروقہ کی برآمدگی جاری رہےگی،نوازشریف جیل میں ہیں تومریم صفدربتائےکس حیثیت میں بغیرکسی استحقاق اتناعرصہ سرکاری بلٹ پروف کاراستعمال کررہی تھیں؟جنہیں سرکاری خزانےمیں نقب لگانےکی عادت ہوانہیں جیب سےخرچ کرنامحال ہوتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.