Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار
    • ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، امام مسجد سمیت 6 اہلکار شہید
    • وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا، پیر کو فیصلہ کرونگا،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی
    • ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
    اہم خبریں

    استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

    جولائی 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔  پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔ عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے۔

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے عالمگیر ترین لاہور کے علاقےگلبرگ میں واقع اپنےگھر میں تھے، وہاں سے اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل ایک تحریر بھی چھوڑی ہے جس میں انہوں نے اپنی بیماری کا ذکر کیا ہے۔ دوسری جانب ان کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے انہیں عالمگیر ترین کی بیماری کا علم نہیں۔

    عالمگیر ترین غیر شادی شدہ تھے، ان کے دوستوں کے مطابق عالمگیر ترین کی عمر 63 سال تھی، ان کی منگنی ہوئی تھی اور  وہ دسمبر میں شادی کرنے جا رہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
    Next Article سکیورٹی فورسز کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، امام مسجد سمیت 6 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا، پیر کو فیصلہ کرونگا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، امام مسجد سمیت 6 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا، پیر کو فیصلہ کرونگا،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 11, 2025

    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.