Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت
    • مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج
    • 26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور سابق صدر عارف علوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار عمران خان عدالت میں پیش
    اہم خبریں

    القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار عمران خان عدالت میں پیش

    مئی 10, 2023Updated:مئی 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    **سابق وزيراعظم عمران خان کو سيکيورٹی خدشات پر اسلام آباد پوليس ہيڈ کوارٹرز پہنچادیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف کیسز کی سماعت کیلئے نيب کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ پوليس لائن ميں شفٹ کردیئے گئے، ان کیخلاف کیسز کی سماعت پولیس گیسٹ ہاؤس میں ہو رہی ہے،،عمران خان پر توشہ خانہ ريفرنس پر بھی فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

    نیب نے عمران خان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی عدالت میں سماعت میں وقفی کر دیا گیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے وکلاء کی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں۔

    اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری

    پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مین دفعہ 144 کے بعد ریڈ الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر اقتدار میں تعینات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی گئی، گزشتہ روز احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کے اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی تھی، اہم تنصیبات پر رینجرز جبکہ چوک اور چوراہوں پر مسلح پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔

    اسلام آباد پولیس ترجمان کے مطابق سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہر بھر سے اب تک 100 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کیا جاچکا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما اسد عمر بھی گرفتار
    Next Article القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی
    Web Desk

    Related Posts

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    جولائی 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    جولائی 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.