Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ایبٹ آباد:پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ7سالہ بچےکےسر سےڈھائی کلو وزنی رسولی نکال لی

ایبٹ آباد:نجی اسپتال میں نیوروسرجن نے9 گھنٹےکی سرجری کےبعد 7سالہ بچےکےسر سےڈھائی کلو وزنی کینسرکی رسولی نکال لی۔

ایبٹ آباد کےنجی اسپتال میں ڈاکٹرعبدالعزیز نامی نیورو سرجن نےافغانستان کےصوبہ ہلمند سےتعلق رکھنےوالے7سالہ بچےکےسر سے کینسرکی رسولی نکالنےکا کامیاب آپریشن کیاہے۔ بچے کو مزید طبی امداد دی جارہی ہے، بچے کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔

ڈاکٹر عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ ٹیومر کاوزن ڈھائی کلو تھا اوراس کےباعث بچےکی ایک آنکھ اورکان ضائع ہو گیاتھا،بھارت اورترکی کے ماہرین نےبچےکی سرجری کوانتہائی مشکل اورپچیدہ قراردیا تھا تاہم ہم نےاسےممکن کردکھایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.