Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

زکوٰةکی کٹوتی کےسلسلےمیں ملک بھر کےبینک بند

رواں برس کےلیےحکومت نے زکوٰةکا نصاب 44 ہزار415 روپے مقرر کیا ہے

کراچی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےاعلامیےکےمطابق زکوٰةکی کٹوتی کےسلسلےمیں ملک بھرکےبینک آج بند ہیں۔اسٹیٹ بینک کےمطابق آج تمام بینک اورمالیاتی ادارےعوام سےلین دین کےلیےبند رہیں گےاوربینک ہالیڈے پربینکوں اورمالیاتی اداروں کےملازمین کوچھٹی نہیں ہوگی۔

یاد رہےکہ رواں برس کےلیےحکومت نےزکوٰةکا نصاب 44ہزار415 روپےمقررکیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.