Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سوات ،شاہین آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ،8افراد زخمی

سوات۔سوات کے علاقے شاہین آباد کےایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جسکےنتیجے میں 8افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کےمطابق گیس سلنڈر دھماکا گھر کے کچن کےاندر ہوا جس کےباعث 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.