Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    • آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں وین ڈرائیور کا قتل دہشتگردی نہیں، غیرت کے نام پر قتل تھا:پولیس کا بیان
    اہم خبریں

    سوات میں وین ڈرائیور کا قتل دہشتگردی نہیں، غیرت کے نام پر قتل تھا:پولیس کا بیان

    اکتوبر 20, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email
    سوات: آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا ہےکہ سوات میں وین ڈرائیور کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا اس واقعے میں دہشتگردی کا عنصر شامل نہیں۔ سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہاکہ سوات میں بد امنی کی فضا بنی ہو ئی ہے اور بد امنی کے خلاف شہر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

     

    انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کی 10 تاریخ کو اسکول وین پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد خوف میں اضافہ ہوا جب کہ اتفاق سے اسی دن لوئر دیر میں بھی بچوں پر فائرنگ کا واقعہ ہوا، لوئردیر کا واقعہ دو فریقین کے درمیاں تصادم کانتیجہ تھا، اس واقعے میں بھی دہشتگردی نہیں تھی۔

    آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سوات میں اسکول وین ڈرائیور کا قتل غیرت کی بنیاد پر کیا گیا جس میں سالے نے  بہنوئی کو قتل کیا، اسکول وین پرحملے میں لوگوں نے دہشتگردی کا واقعہ تصورکیا، وزیراعلیٰ نے اس واقعے پر تحقیقات کا حکم دیا، اسکول وین پر حملے کے ایک ملزم کو گرفتار  کرلیا گیا جب کہ دیگر 2   کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر: منشیات کیخلاف پولیس کی کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد
    Next Article کوئی بھی آئین وقانون کی خلاف ورزی نہ کرے، ورنہ اس کے نتائج ہوں گے: چیف جسٹس
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025

    معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.