Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

فی تولہ سونے کی قیمت 66800 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت 57270 روپے پر مستحکم رہی۔

کراچی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اورفی10گرام سونےکی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کےمستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1281ڈالرپرمستحکم رہنےکےباعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی10گرام سونے کی قیمتیں بغیرکسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت 66800 روپے اورفی 10گرام سونے کی قیمت 57270 روپے پر مستحکم رہی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 890 اور فی10 گرام چاندی کی قیمت763روپے پر مستحکم رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.